Illegal LPG Refilling Point

گیس ریفلنگ کے درجنوں غیر قانونی پوائنٹ قائم ،موت بھانٹتا یہ کاروبار محکمہ کی ملی بھگت سے جاری ،آئے روز حادثات، شہریوں کا وزیر اعلیٰ سے اصلاح واحوال کا مطالبہ

فاروق آباد (ایف یو نیوز)فاروق آباد اور گردونواح میں گیس ریفلنگ کے درجنوں غیر قانونی پوائنٹ قائم ہو چکے ہیں ،موت بھانٹتا یہ کاروبار متعلقہ محکمہ جات کی ملی بھگت سے جاری ہے آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں