گلبدین

گلبدین حکمت یار،امریکہ اور پاکستان

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریامریکہ جو کہ ایک مصلحت پسند ملک ہے وہ اپنے مفاد کے مد نظرہمیشہ ہی یوٹرن لے لیتا ہے جنرل ضیاء الحق کے دور میں ہمیں خوب بیوقوف بنا کر روس سے لڑوادیا پروپیگنڈا زور دار