کہانی: شاہد محمود

اشتہاری۔۔۔۔ تحریر: شاہد محمود

۔’’ہیلو‘‘۔ میں نے فون اٹھایا۔ ۔’’سر کچھ کرکراکے میرا نام اپنی ویب سائٹ پر ڈال دیجئے‘‘۔ ۔’’کتنی بار بتایا ہے کہ ایسا ممکن نہیں۔ دوبارہ پریشان مت کرنا‘‘۔ وہ پچھلے دس دن سے مسلسل کال کررہا تھا اور میں ہر