مراسلہ نگار: محمد رضوان آکاش، پپلاں

بھونڈ۔۔۔۔ از: محمد رضوان آکاش، پپلاں

بھونڈ ایک ایسا اْڑنے والا کیڑا ہے جو اگر انسان کے اند اپنا ڈنگ گھسیڑ دے تو انسان کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔کچھ لوگ اسے بھِڑ اور ڈیمو کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں اسے