علامہ مفتی محمد عبد المالک لقمانوی

تعلیما ت غوث اعظم پر عملدرآمد سے انتہا پسندی و دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے ، علامہ مفتی محمد عبد المالک لقمانوی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سالانہ عظیم الشان عرس غوث اعظمؓ ادارہ مصباح القرآن میں علامہ مفتی محمد عبد المالک لقمانوی کے زیر سرپرستی انجام پذیر ہوا ۔ جس میں کثیر تعداد میں علماء و مشائخ