عدالتی فیصلہ، بینظیر بھٹو،آصف زرداری، سید انور محمود

بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟

Syed Anwar Mehmood

پاکستان میں بھٹو خاندان واحد سیاسی خاندان ہے جس نے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سیاست کی ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ خود ذوالفقار علی بھٹو ایک آمر کے ہاتھوں پھانسی کے پھندئے  سے لٹکا دیئے گئے،