سفارت خانہ

رومانیہ کا اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

رومانیہ کی وزیراعظم کی جانب سے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے اعلان کے بعد اردن کے بادشاہ نے احتجاجاً اپنا دورہ رومانیہ منسوخ کردیا۔ دار الحکومت عمان میں شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا