کشمیر

عالمی برادری کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ۔۔۔کشمیر میں ظلم وستم

تحریر: صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی اب جب کہ دُنیا میں آپس میں روابط کا عالم یہ ہے کہ چند لمحوں میں خبر پوری دُنیا میں پھیل جاتی ہے۔ آن واحد میں وڈیو کلپس کسی بھی سانحہ کا پول کھول دیتے

۔5فروری یوم یکجہتی کشمیر

تحریر: حفیظ چوہدریدنیابھر میں ہر سال5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے ،پاکستان سمیت دنیابھر میں بسنے والے مسلمان کشمیریوں سے اظہار ہمدردی کیلئے 5فروری کے دون خصوصاًبھارتی جارحیت کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہیں اور

ظلم وبربریت کے سائے میں سلگتی وادی

تحریر : محمد مظہررشید چودھری دنیا میں ریاستی دہشت گردی کی بد ترین صورتحال سے دوچار علاقوں میں سے سرفہرست مقبوضہ کشمیر کی وادی ہے بھارتی فوج اور سیکورٹی ایجنسیوں نے گزشتہ تین دہائیوں سے ریاستی جبر وظلم کی جو کہانیاں

الحاق پاکستان۔۔کشمیریوں کا جنون

تحریر:ارسلان رفیقمقبوضہ کشمیر ۔۔بھارت کا اٹوٹ انگ ہرگز نہیں بلکہ تقسیم ہند کے فارمولے کے تحت کشمیری عوام کو حق خوداردیت حاصل ہے جب کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں میں ان کا یہ بنیادی حق واضح الفاظ میں دیا

۔۵ فروری ۲۰۱۹ ء یوم یکجہتی کشمیر

Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر اماناس سال بھی ۵ فروری ۲۰۱۹ء کو پوری دنیا میں کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا گا۔ پاکستان کے عوام بھی کبھی آزاد کشمیر کوہالہ پل سے اسلام آباد تک انسانی ہاتھوں کی زنجیر

کشمیریوں کی قربانیاں اور یکجہتی کشمیر

Muhammad Shahid Mehmood

تحریر:محمد شاہد محمودیوم یک جہتی کشمیر ہر سال پانچ فروری کو جوش وخروش سے منایا جاتا ہے،سیمینارز،مباحثے اور مذاکرات منعقد کئے جاتے ہیں۔کشمیری بھائیوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے یہ باور کروایا جاتا ہے کہ ہم ان

شہہ رگ پاکستان لہو لہو

Muhammad Shahid Mehmood

تحریر:محمد شاہد محمودمقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 11نوجوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ہے جبکہ 68زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے

کشمیر تنازعہ : ثالثی کا آپشن کیوں نہیں ؟

asif-khurshid-rana

تحریر: آصف خورشید رانابھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اپنی حکومت کے براہ راست عسکریت پسندوں سے مذاکرات کے آپشن کو خارج ازامکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کو چاہیے کہ حکومت کے مقررکردہ مذاکرات نمائندہ

کشمیر۲۷ ؍اکتوبر یوم سیاہ۲۰۱۸ء۔اُٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے۔

Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان ۲۷ ؍اکتوبر ۲۰۱۸ء کو کشمیری قوم مقبوضہ کشمیر، آزاد جموں و کشمیر اور پوری دنیا میں یوم سیاہ منا رہی ہے۔ ۱۹۴۷ء سے لیکر آج تک یہ دن ہر سال کشمیری مناتے ہیں۔اس دن سفاک اور

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 71سال

Muhammad Shahid Mehmood

تحریر:محمد شاہد محمود71برس قبل 27اکتوبر1947ء کو ایک گہری سازش کے تحت بھارت نے کشمیر پر لشکر کشی کرتے ہوئے اس پر اپنا نا جائز تسلط جما لیا تھا۔ جس کے بعد آج تک وہاں فوجی راج قائم ہے اور بھارت