چائلڈ لیبر ، بھیک،غربت، سید انور محمود

پاکستان میں ایک کروڑچائلڈ لیبرہیں

اقوام متحدہ ہر سال بارہ جون کو چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن مناتا ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں 168 ملین بچوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی طرف دھیان مبذول کرانا ہے۔ عالمی ادارہ محنت کے رکن