عید الفطر

بچپن کی عید

تحریر: ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی (سابق ایم۔ ایس بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی ) جب سے ماہ ِ رمضان شروع ہوا ہے اور عید الفطر کی آمد آمد ہے ۔ بچوں کی تیاریاں اور شاپنگ عروج پر ہے ۔

عید الفطر انعام و اکرام کا دن

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل آج عیدالفطرکادن ہے ۔عیدکی اصل مسرتیں تودوسروں کے چہروں پرخوشیوں کے پھول سجاناہے ۔لفظ عید © “عود “سے نکلاہے جسکے معنی لوٹ آنے کے ہیں عیدکادن چونکہ ہرسال لوٹ کرآتاہے اس لئے اسکوعیدکہتے

عید الفطر مسلمانوں کا پُروقار سنجیدہ تہوار

تحریر: مےرافسرامان مسلمان عیدالفطر رمضان کے ۰۳ روزوں کے بعد شکرانے کے طور پر مسلمان مناتے ہیں۔ اس موقعے پر عید گاہوں اور شہر کی بڑی بڑی مساجد میں مسلمان۲ رکعت نماز عیدالفطر ادا کرتے ہیں ۔ عید الفطر سے

شبِ عید الفطر، انعام و اکرام کی رات

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ارشادباری تعالیٰ ہے ۔وَلِتُک±مِلُوا ال±عِدَّةَ وَلِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَاھَدٰکُم± وَلَعَلَّکُم± تَش±کُرُو±نَترجمہ۔”اوراس لئے کہ تم گنتی پوری کرو۔اوراللہ کی بڑائی بولو۔ اس پرکہ اس نے تمہیں ہدایت کی اورکہیں تم حق گزارہو“۔(پارہ نمبر2سورة البقرہ185)

طبع آزاد پہ قید رمضان بھاری ہے۔ چشم نم سے عید الفطر مبارک ہو

تحریر ابو فیصل حاجی محمد منظور انور اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عام حالات کے مقابلے میں رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی حسب روایت اشیائے خورد و نوش اور دیگر اشیائے صرف کی قیمتیںا نتہائی حد تک بڑھانا مستقل روایت

ماہ رمضان اور عید

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی بلا شبہ عید با عثِ مسرت بھی ہے اور لمحہ فکریہ بھی صدیوں سے ہما رے آبا اجداد نے نہ جا نے کتنی عیدیں منائی ہیں اور روز محشر تک اہل اسلام منا تے رہیں گے

صدقہ فطر

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل رحمتوں اوربرکتوں سے بھراہوارمضان المبارک کامقدس مہینہ ہم سے کوچ کاارادہ کیے ہوئے ہے ۔چنددن رہ گئے ہیں ماہِ رمضان المبارک کامہینہ ختم ہوجائے گا۔پتہ نہیں کہ اگلے سال یہ مقدس مہینہ ہمارے

عیدالفطر کا اصل پیغام اور غرض وغایت

تحریر: پروفیسر تنویر احمد مسلمان رمضان کے تیس روزے رکھنے کے بعد عیدالفطر کا تہوار مناتے ہیں۔اس دن تما م مسلمان فطرہ ادا کرتے ہیں اور نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات بھی ہوتے ہیں۔ ان اجتماعات کے اختتام پر