پاکپتن: پاکستان واپڈہ ہائیڈرو لیبر یونین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سید ذولقرنین شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(ایف یو نیوز)پاکستان واپڈہ ہائیڈرو لیبر یونین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سید ذولقرنین شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی شادی کی تقریب میں پاکپتن سے چئیر مین امیدوار نور پور سب ڈویژن ملک آصف رضا، ریجن سے وائس چئیر مین امجد خان سمیت ملک بھر یونین رہنماؤں اور واپڈہ افسران و اہلکاروں نے شرکت کی اور انہیں شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک توقعات کا اظہار کیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/z7lubkw
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *