٭ اِقراء عابد ٭

رنج و محن

“چھوٹا سا تو گھر ہے ہمارا۔۔۔۔۔۔ اتنی گنجائش نہیں ہے اب میرے پاس۔۔ میرے بچے بڑے ہو رہے ہیں۔۔۔ سب کو علیحدہ علیحدہ کمرے چاہیے۔۔ آپ بات کو سمجھیں بی جان۔۔۔اولڈ ہاؤس میں آپ کی زیادہ بہتر طریقے سے دیکھ