٭ ایمان فاطمہ ٭

اک عام سی لڑکی

تحریر: ایمان فاطمہ، سرگودھاوہ عام سی شکل و صورت والی اک عام سی لڑکی تھی،ہاں سوچ اچھی رکھتی تھی،دل کی صاف، ہر اک کا اچھا سوچنا، اور لوگوں کیلئے چھوٹی چھوٹی آسانیاں پیدا کرنا،انہیں چھوٹی چھوٹی خوشیاں دینا، مگر نہیں