٭ بشریٰ خان،فیصل آباد ٭

قصور وار کون؟

“بیٹا,رک جاؤ,باہر نہیں جانا,پتہ ہے نہ آجکل بچوں کا اغوا کس قدر بڑھ گیا ہے,,,یار مما کچھ نہیں ہوتا,بس میڈیا کا پھیلایا ہوا,پروپگینڈہ ہے.دیکھیے گا ابھی 10 منٹ میں آ جاؤں گا.ارسل یہ کہہ کر کھیلنے کے لئے چلا گیا