٭ آیوشہ راٹھور ٭

محبت

افسانہ نگار: آیوشہ راٹھور ٓآج پانچ سال بعد پھر میں اپنی دھرتی ماں کے قدموں میں کھڑا ہوں ۔’’وہ دھرتی ماں جس نے مجھے بہت چاہنے والے ، پیار کرنے والے اپنے دیے۔۔۔‘‘بہت سے ان گنِت لمحے اور خوبصورت یادیں