٭ علی رضا ٭

ایک غریب کی قربانی

احمد اور عامر ہم جماعت تھے۔ان دونوں کے درمیان گہری دوستی تھی۔دونوں ایک ساتھ پڑھتے اور کھیلتے تھے۔دونوں سکول میں ہمیشہ فرسٹ آتے۔احمد ہر شام عامر کے گھر جاتا اور وہ دونوں مل کر پڑھتے۔آج جب احمد پڑھنے کے لیے