٭ صائمہ سید ٭

عمر ماروی

تحریر:صائمہ سید، کراچیکوئل کی کوک سے جیسے کوئی ہوک اٹھی ہو، ایسی آواز تھی بانسری کی سر میں اور یہ آواز پہنچ چکی تھی ماروی کے کانوں میں۔ وہ سمجھ گئی تھی کہ اس کا منگیتر کھیت اس کا منتظر