٭ کامران لاکھا، جام پور ٭

نیکی کا بدلہ ۔۔۔ ؟ |انتخاب: کامران لاکھا، جام پور

ایک آدمی جنگل سے گزر رہا تھا اور جنگل میں آگ لگی ہوئی تھی جھاڑیوں میں سانپ آگ میں پڑا ہوا تھا آدمی نے فوراً ہاتھ بڑھا کر سانپ کو نکال لیا اور بچالیا ۔سانپ بولا میں اب تجھے ڈسوں