٭ محمد نواز ٭

دوسرا ریپ

سول ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں بستر نمبر 15 پہ خون میں لت پت کچی کوٹھی کے منشی اللہ دتہ کی چودہ سالہ بیٹی جسے چند نا معلوم اوباشوں نے اپنی حوس کا نشانہ بنا یا اور گندے نالے کے