٭ عزہ یاسمین ٭

خاموشی جب مقدر ٹھہرے

تحریر: عزہ یاسمینصبح کبھی خاموش نہیں ہوتی صبح تو پوری توانائی سے آتی ہے اور سویرے اپنے ہونے کا بھرپور احساس دلاتے ہیں ہلچل، گہما گہمی، افرا تفری، چہل پہل، آوازیں، شور، روشنی، زندگی سبھی کچھ تو لاتی ہیں اپنے