فاروق آباد پو لیس کا منشیات فر وش اور جوا کھیلنے والو ں کے خلاف کر یک ڈوان۔

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز)فاروق آباد پو لیس کے اے ایس آئی ملک اصغر علی ہمرا ہ اہلکار نے دوران گشت اپنے مخبر کی ا طلا ع پر ملزم شہزاد خان ولد محمد ا سحاق خان محلہ گورونانک پو رہ سے چرس فرو خت کرتے ہوئے پکڑ لیااور ملز م کی تلاشی لینے پر 350گرام چرس بر آمد کر لی اور فوری طورپر گر فتار کر کے مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا اور اسی دن دروان گشت اے ایس آئی ملک اصغر علی نے جوا کھیلنے والوں پر ریڈ کر کے ملزم گل فراز ،عا شق، ا جمل کو مو قع سے گر فتار کر کے مقد مہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیاملک اصغر علی asiنے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہاکہ جر ائم پیشہ عناصر معا شرے کا نا سو ر ہیں میں فاروق آباد کی حدود میں جر ائم پیشہ افراد کے لیے کو ئی جگہ نہیں انہو ں نے مزید کہا کہ فاروق آباد کے علاقے کو بد معاشو ں کے لیے دار لحساب اور شرفاء کیلئے دارالامان بنا دوں گا۔

Short URL: http://tinyurl.com/jsnjo4e
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *