٭ ابنِ آدم ٭

روک سکوتوروک لو

تحریر: ابنِ آدموہ بے چارہ غریب تھا۔عمرساٹھ سال کے قریب تھی۔ٹوٹاپھوٹااس کاکرائے کاگھرتھا۔کھانے والوں کی تعدادآٹھ تھی اورکمانے والاوہ ایک۔وہ خودبھی مریض تھااورگھرمیں بھی تین کومرض لاحق تھا۔وہ روزانہ شالیمارچوک میں امرودوں کی ریڑھی لگاتا۔کبھی شام کے کھانے کے پیسے