ڈی سی او عرفان احمد سندھو وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی  جانب سے  دوکاندار محمد ریاض کو امداد کا چیک دے رہے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(ایف یو نیوز) و زیر اعلی پنجاب میا ں محمد شہبا زشریف کی جانب سے ڈی سی او عرفان احمد سندھو نے چک نمبر57/ای بی کے رہائشی دوکاند ار محمد ریا ض کو 50 ہزار مالیت کا امدادی چیک دیا ،علاوہ ازیں محمد ریا ض کی دوکان جل جانے کے باعث مالی معاونت کا چیک دیا گیا ۔

Short URL: http://tinyurl.com/jzrjrkh
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *