لوگوں کی سازشیں

Print Friendly, PDF & Email

لوگوں کی سازشوں سے کبھی پریشان نہیں ہونا چاہیے کیونکہ حضرت یوسف علیہ سلام کو بھائیوں نے مارنا چاہا مگر ناکام رہے۔۔۔ باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھتی گئی۔۔۔ غلام بنا کر بیچ دیا مگر بادشاہ بن گئے ۔۔۔
اس لیے
یہ یقین رکھیں کہ اللہ رب العزت کی تدبیر اور چاہت سب پہ بھاری ہے۔۔۔

(تحریر: محمد جواد خان ، حویلیاں)

546 total views, 3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/z48o78z
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...