پاکپتن پیرا میڈیکل کالج میں ہومیو پیتھی طریقہ علاج کے بانی ڈاکٹر سموئیل ہانیمن ڈے کے موقع پر سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بیورورپورٹ)پاکپتن پیرا میڈیکل کالج میں ہومیو پیتھی طریقہ علاج کے بانی ڈاکٹر سموئیل ہانیمن ڈے کے موقع پر سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیامقررین نے ہومیو پیتھک طریقہ علاج اور بانی ہومیو پیتھی کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی خدمات کو سراہا گیا چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر رانا امتیاز احمد، ڈسٹرکٹ منیجر پنجاب ہیلتھ فیسلٹر مینجمنٹ کمیٹی (پرائمری& سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ) سید عامل شاہ،میڈیکل سوشل ویلفیئر آفیسرسید شبیر الحسن شاہ حکیم لطف اللّہ سیکرٹری جنرل پاکستان سوشل ایسوسی ایشن، ڈاکٹر محمود ریاض جوئیہ پرنسپل پاکپتن پیرا میڈیکل کالج، صدر پریس کلب پاکپتن وقار فرید جگنو،صدر انجمن فلاح مریضاں ڈاکٹر شاہد مرتضیٰ چشتی،رخسانہ منظور بھٹی ضلعی صدر خواتین ونگ پاکپتن حافظ عبدالمصطفیٰ،آفتاب ہاشمی، ہومیو ڈاکٹر اکرم چوہدری،ہومیو ڈاکٹر میاں غلام مرتضیٰ صدر ہومیو پیتھک ایسوسی ایشن، ہومیو ڈاکٹر احمد شیر کانجو،طاہر سعید، غلام بنی ڈھڈی، و دیگر نے اظہار خیال کیا تقریب میں میاں عبدالرحمان وٹو وائس چیئرمین، مہر النساءایڈووکیٹ، حکیم عبدالمجید شامی ضلعی صدر پاکستان طبّی کانفرنس، ہومیو ڈاکٹر لیاقت علی پرنسپل العزیز ہومیو کالج حکیم سید شاہ مقیم بخاری، حکیم ماجد رضا، صحافی افتخار بھٹی ہومیو ڈاکٹرز، ڈاکٹرز، حکماءکی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور حکیم سید شاہ مقیم بخاری نے دعائے خیر کروائی۔

Short URL: http://tinyurl.com/y57m4oor
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *