ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن( طاہر فرےد سے)ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے سہولت سنٹر کا افتتاح کر دےا ہے ، تفصےلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے کہا کہ اب ضلع کچہری کے احاطہ مےں سائلےن کو اےف آئی آر کی کاپی ، اےم اےل سی کی کاپی دستےاب ہوگی نےز سائلےن کو جےل سے وکالت نامہ کی تصدےق کی سہولت بھی مےسر ہوگی ، ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے کہا کہ چےف جسٹس کے وےژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو فوری سہو لےات فراہم کی جا رہی ہےں تاکہ سائلےن کے وقت کا ضےا ع نہ ہو اور عوام کو مقدمہ کے متعلق تمام مطلوبہ نقول مل سکےںجس سے عوام کی مشکلات کم ہوں گی ، ڈسڑکٹ اےنڈ سےشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے سول کورٹس مےں دےوانی فوجداری مقد مات کے رےکارڈ روم کا بھی افتتاح کےا ، جس سے سول کورٹس کے فےصلہ شدہ تمام مثل جات کو محفوظ بنانے کےلئے اگ الگ رےکارڈ روم بنا دےے گے ہےں، اس موقع پر اےڈےشنل سےشن جج شعےب انور قر ےشی، اےڈ ےشنل سےشن جج احمد شفےع ،سنےئر سول جج ملک محمد اوےس ، سول جج مےاں حسن طارق ، توصےف عدےل حسن ، شہزاد اسلم ممبر پنجاب بار کونسل راﺅ رحمان اللہ ، ضلعی بار اےسو سی اےشن کے صدر راﺅ محمد اکرم ، ضلعی جنرل سےکرٹری بار اےسو سی اےشن محمد امجد خان سمےت دےگر متعلقہ ادارون کے افسران و اہلکاران بھی موجود تھے ۔

87 total views, 6 views today

Short URL: //tinyurl.com/yyn6lrfk
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *