تین مسلح ڈاکووں کا مین سڑک پر ناکہ لگا کر لوٹ مار ڈاکو ناکہ پر موٹر سائیکل نہ روکنے پر ڈاکووں کی فائرنگ سے دیہاتی شدید زخمی

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(نامہ نگار) تین مسلح ڈاکووں کا مین سڑک پر ناکہ لگا کر لوٹ مارڈاکوناکہ پر موٹرسائیکل نہ روکنے پر ڈاکووں کی فائرنگ سے دیہاتی شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں 69 ڈی کا رہائشی پیراں دتہ قریبی پمپ سے موٹرسائیکل میں پٹرول ڈلوا کرواپس گاوں جارہا رہے تھے کہ گاﺅں کے قریب میں سڑک پر تین مسلح ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے کہ ڈاکو ناکہ پر موٹرسائیکل نہ روکنے پر ڈاکووں نے فائرنگ کردی جس سے دیہاتی پیراں دتہ شدید زخمی ہوگیا دیہاتی کوتشویش ناک حالت ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں زخمی کے ورثا نے ایمرجنسی میں بروقت طبی امداد نہ ملنے پر کہاکہ پچھلے دوگھنٹے سےہسپتال کی ایمرجنسی میں بے یارو مد گار پڑے ہیں میرے بھائی کا اعلاج نہیں کیا جارہاانہوں نے حکومت سے نوٹس کامطالبہ کیا ہے۔

150 total views, 3 views today

Short URL: //tinyurl.com/y5cm8pho
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *