موڑ پر آئل ٹینکر کی رکشہ کو ٹکر سے تین افراد شدید زخمی

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد(ایف یو نیوز)فاروق آباد مکی موڑ پر آئل ٹینکر کی رکشہ کو ٹکر سے تین افراد شدید زخمی ،بتایا گیا ہے فاروق آباد کے علاقہ سچا سودا مکی موڑ کے قریب مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر نے کیڑیانوالہ سے آنے والے سواریوں سے بھرے چنگ چی رکشہ کو ٹکر مار دی جس سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں 1122کی مدد سے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا ۔

Short URL: http://tinyurl.com/je5vfzd
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *