تیزرفتاررکشہ بے قابوہوکرموٹرسائیکل سے جاٹکرایا ایک نوجوان جاں بحق چارشدیدزخمی

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(ایف یو نیوز)تیزرفتاررکشہ بے قابوہوکرموٹرسائیکل سے جاٹکرایا ایک نوجوان جاں بحق چارشدیدزخمی تفصیلات کے مطابق چک نظام دین کے رہائشی نوجوان ارشداپنے دوستوں کے ہمراہ جشن آزادی کی پریڈ دیکھنے کیلئے ہیڈ سلیمانکی موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے تیزرفتاررکشہ بے قابوہوکرموٹرسائیکل کے اوپرچڑھ گیاجسکے نتیجے میں ایک نوجوان ارشدموقعہ پرہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اسکے دوساتھی رمضان اورظہیراوررکشہ ڈرائیورسمیت چارافرادشدیدزخمی ہوگئے پولیس اورریسکیوکی گاڑیاں تاخیرسے پہنچنے پرنعش اورزخمی دوگھنٹے سڑک پرپڑے رہے تاہم دوگھنٹے کی تاخیرسے ریسکیواہلکاروں نے زخمیوں کوبنگہ حیات اورڈی ایچ کیوہسپتال پہنچایا ۔۔

Short URL: http://tinyurl.com/jdaaq8l
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *