عالمی یوم امن کے موقع پر عقیل طاہر کیلئے پاور آف پیس ایوارڈ

Print Friendly, PDF & Email

آسٹریلیا(ایف یو نیوز) اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے امن کے موقع پر پاکستانی شہری عقیل طاہر کوپاور آف پیس ایوارڈ دیا گیا‘تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا عالمی یوم امن ہر سال 21ستمبر کو منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے پاور آف پیس ایوارڈ انفرادی یا گروپ کی امن کیلئے کاوشوں پر دیا جاتا ہے ‘رواں سال پاور آف پیس ایوارڈپاکستانی شہری عقیل طاہر کی ایسوسی ایشن ’’آسٹریلیا پاکستان یوتھ ایسوسی ایشن ‘‘ کو دیا گیا ہے ‘عقیل طاہر یہ ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی ہیں۔

 1,309 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/zcnntke
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *