چھاپے کے دوران اشتہاری مجرم کی پولیس پہ فائرنگ، ایک کانسٹیبل شہید

Print Friendly, PDF & Email

چارسده: تھانه نسته پولیس كا توحید آباد میں اشتهاری مجرم شعیب ولد مصل خان پر چھاپه. چھاپے كے دوران اشتهاری مجرم كا پولیس پر فائرنگ سے ایك پولیس كانسٹیبل خادم حسین موقع پر شهید. مجرم اشتهاری فرار هونے میں كامیاب, پولیس نے علاقے كو گھیرے میں لیكر مالك مكان بختیار ولد صاحب خان كو گرفتار كر دیا۔

773 total views, 3 views today

Short URL: //tinyurl.com/jm2k4mq
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *