٭ ٭کیٹیگری: عشقیہ شاعری ٭

غزل: مِثل گھٹاؤں کی پائی جب جن کے کالے بالوں نے

شاعر : احمد نثارؔ ، شہر پونہ، مہاراشٹر، انڈیا Email : ahmadnisarsayeedi@yahoo.co.in مِثل گھٹاؤں کی پائی جب جن کے کالے بالوں نے عمر گذاری پیاسے وہ کر اُن کے چاہنے والوں نے وہ بھی خاصر ہم بھی خاصر ساری دنیا

غزل: تِرا خیال مِرا مسکنِ خیال بنا

شاعر : احمد نثارؔ تِرا خیال مِرا مسکنِ خیال بنا تِرا جمال مِرا گلشنِ خیال بنا خیالِ یار سے معراج ہوگئی میری خیالِ شوق تِرا خرمنِ خیال بنا سمٹ کے رہ گئے تیرے تخیلات جہاں میرے خیال میں تو چلمنِ

غزل: اُس دشمنِ جاناں کو نہ پھر یاد کروں گا

شاعر : سید نثار احمد (احمد نثارؔ )۔ اُس دشمنِ جاناں کو نہ پھر یاد کروں گا ہر گز نہ غمِ دل کو کبھی شاد کروں گا جب میرے دلِ زار کی سنتا نہیں تو بھی نہ زار کروں گا

غزل: راستوں میں قافلے کا نقشِ پا رہ جائے گا

شاعر: احمد نثارؔ ، شہر پونہ، مہاراشٹر، بھارت راستوں میں قافلے کا نقشِ پا رہ جائے گا سب مسافر چل پڑیں گے راستہ رہ جائے گا زندگی محسوب کرتی ہی رہی رمزِ نہاں آنکڑے مٹ جائیں گے اور ضابطہ رہ