٭ نادیہ بلوچ، کوٹ ادو ٭

نعتیہ کلام

ہمیں یقین ہے آقا ہمیں بلائیں گے کہ بن کے ہم بھی فقیر اس گلی میں جائیں گے کریں گے آہ گزاری لپٹ کے جالیوں سے سسک سسک کے مقدرکو ہم جگائیں گے کہ لے تو جائیں گے نفس پلیت

میرا شہر لہو لہو ہے

(شاعرہ: نادیہ خان ) میرا شہر لہو لہو ہے، ہر طرف خون بہا ہے، نہ جانے ظالموں نے کس بات کا بدلہ لیا ہے، ماں نے کہا تھا گندے انکل تو سکولوں میں آتے ہیں، علم کے دشمن ہیں وہ،