گھر سے سبزی لینے کے لئے جانے والی65سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(ایف یو نیوز) گھر سے سبزی لینے کے لئے جانے والی65سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق تفصیلات کے مطابق محلہ نصیر آباد کی رہائشی65خاتون پروین بی بی زوجہ شاہد حسین گھر سے سبزی لینے نکلی تو ریلوے لائن پٹری پر اچانک ٹرین آگئی خاتون سماعت سے متاثر ہونے کے باعث ٹرین کی آواز نہ سن سکی جس کے باعث ٹرین نے پروین بی بی کو کچل ڈالا جو کہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

Short URL: http://tinyurl.com/zj9kk3z
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *