پاکستان مینارٹی رائٹس کمیشن نے سینئر قانون دان صائمہ کھو کھر کو ڈائریکٹر لیگل آفیئر پنجاب مقرر کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بےورورپورٹ)پاکستان مینارٹی رائٹس کمیشن نے سینئر قانون دان صائمہ کھو کھر کو ڈائریکٹر لیگل آفیئر پنجاب مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مینارٹی رائٹس کمیشن نے معروف قانون دان صائمہ کھوکھر ایڈووکیٹ کو ڈائریکٹر لیگل افئیرپنجاب مقرر کر کے انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس موقع پر مس صائمہ کھو کھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ میں بحیثیت لیل ڈائریکٹر اپنی کمیونیٹی کے لیے دن رات کام کروں گی اور ان کے مسائل حکام بالا اور ایوان بالا تک پہنچا¶ں گی انہوں نے مزید کہا کہ میں جلد پورے پنجاب کا دورہ کروں گی اور اپنے لوگوں بالخصوص خواتین کے مسائل حل کرنے میں ان کی بھر پور مدد کروں گی۔

Short URL: http://tinyurl.com/y2m69wy9
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *