٭ کھیلوں کی خبریں ٭

پاکستان کے پہلے اسپورٹس میڈیسن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

pakistan's first sports medicine center

پاکستان کے پہلے اسپورٹس میڈیسن سینٹر کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، اسپورٹس میڈیسن سینٹر میں ہر کھلاڑی کو طبی سہولت حاصل ہو گی۔ صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے پہلے اسپورٹس میڈیسن سینٹر

ماضی میں جو ہوا بھول جائیں، اگلے میچ میں شائقین اچھے کھیل کا مظاہرہ دیکھیں گے، سرفراز احمد

کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو ہوا اس کو بھول جائیں، یقین ہے کہ اگلے میچ شائقین اچھے کھیل کا مظاہرہ دیکھیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازا حمد کا کہنا ہے

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا: پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے منتخب کردہ 23 کھلاڑیوں کا

ریما جوفالی: سعودی خاتون فارمولہ کار ریسنگ میں حصہ لیں گی

سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی کے خاتمے کے بعد پہلی سعودی خاتون برطانوی فارمولا فور کار ریس میں حصہ لیں گی۔ 27 سالہ ریما جوفالی دفاعی چیمپیئن ڈبل ریسنگ میں لوئس فوسٹر اور سباسچین الواریز کے ہمراہ

آسٹریلیا کی سیریز غلط تجربات کی بھینٹ چڑھ گئی

پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق گزشتہ چند ماہ سے اس خوف میں مبتلا تھے کہ ورلڈ کپ قریب ہے اور مصروف شیڈول کی وجہ سے کھلاڑی زخمی نہ ہوجائیں،25 دسمبر 2018 کو ملتان میں قومی ون ڈے

چوتھا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لیے 278 رنز کا ہدف

پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 278 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون

ایشوین کی گری ہوئی حرکت نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو غصہ چڑھا دیا

نئی دہلی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ناکام بنانے والے بھارتیوں کی اپنی انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) تنازعہ کا شکار ہو گئی ہے اور معروف انڈین باﺅلر روی چندرن ایشوین کی میچ کے دوران کی گئی

محمد عباس اور شان مسعود کا ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کا خواب پورا ہو گیا

لاہور: محمد عباس اور شان مسعود کا ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کا خواب پورا ہو گیا۔ پیسر محمد عباس اور بیٹسمین شان مسعود کا ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کا خواب پورا ہو گیا، دونوں آسٹریلیا سے سیریز کے

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ کی تیاریاں زور و شور پر

متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج ہوگا اور پہلا میچ شارجہ کے میدان پر کھیلا جارہا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ جیت ہی لی

کراچی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پی ایس ایل فائنل میں پہلے بیٹنگ