٭ شوبز کی خبریں ٭

چین میں حکام اتنے معروف ڈرامے ’یان شی پیلس‘ کے خلاف کیوں؟

یہ سنہ 2018 میں چین کے مقبول ترین ڈراموں میں سے تھا لیکن اب پورے ملک میں اس کو سکرین سے ہٹا دیا گیا ہے۔ چین کے سامراجی دور میں زندگی سے متعلق ڈرامہ ’یان شی پیلس‘ گذشتہ برس ریلیز

پاکستانی دستاویزی فلم انڈس بلُوز کو انڈیا میں دو ایوارڈز سے نوازا گیا

پاکستانی ہدایت کار جواد شریف کی دستاویزی فلم انڈس بلُوز کو انڈیا میں جاری جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو اہم ترین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ دونوں ایوارڈ فلم کو بیسٹ فیچر ڈاکیومنٹری اور بیسٹ سینمٹوگرافی کے

عشق میں کافر اے پلس کی بہت اچھی کاوش ہے

عشق میں کافر اے پلس کی بہت اچھی کاوش ہے  ۔  اس ڈرامہ کا اصل تھیم یہ ہے کہ کیسے جب انسان کا کوئی کام نہیں ہو رہا ہوتا ہے تو وہ سمجھتا ہے ضرور کسی کی طرف سے کوئی

ماہرہ خان فیس بک اور گوگل ہیڈکوارٹر میں کیا کر رہی ہیں؟

ماہرہ خان کا نام اُن نامور اداکاراؤں میں سرفہرست ہے جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں، وہ اس وقت امریکا میں موجود ہیں جہاں انہوں نے گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ واضح

حکومت رؤف لالہ جیسے عظیم فنکار کی خدمات کو سراہے: زاہد شاہ

بھارت میں سال دو ہزار چھ میں لافٹر چیلنج جیت کر اپنے ملک کا نام روشن کیا ۔رؤ ف لالہ جیسے فنکار صدیوں میں پیدا ہو تے ہیں۔زیڈ بی آرٹ کراچی: معروف رائیٹر ڈائریکٹر و پروڈیوسر زاہد شاہ نے کہاہے

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون رواں سال 14 اور 15 نومبر کو شادی کرنے کیلئے تیار

ممبئی: میڈیارپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون رواں سال 14 اور 15 نومبر کو شادی کرنے کیلئے تیار ہیں ۔دپیکا اور رنویر دونوں نے گزشتہ ہفتے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تاریخ کا اعلان

مجھے ہر چیز کے لیے لڑنا پڑتا ہے: کنگنا رناوت

بالی وڈ دادکارہ کنگنا روناوت اپنے منھ پھٹ انداز کے لیے مشہور ہیں۔ چاہے بالی وڈ میں اقربا پروری کا معاملہ ہو، ان کے افیئرز ہوں یا پھر می ٹو مہم کنگنا نے ہمیشہ دل کھول کر بات کی۔ کنگنا

میزبان، اداکار اور لکھاری: ہر فن مولا واسع چوہدری

واسع چوہدری پاکستان کے صف اول کے میزبانوں میں گنے جاتے ہیں اور ان کا پروگرام ‘مذاق رات’ عوام میں نہایت مقبول ہے۔ مگر شاید کم ہی سامعین یہ جانتے ہوں گے اداکاری اور میزبانی کے علاوہ پاکستانی فلم انڈسٹری

کلچر کلیش ، مردانگی اور پاکستانی سنیما کی نئی ہِٹ

اب تک یہ سال پاکستانی سنیما انڈسٹری کے لیے بھلائے جانے کے قابل رہا ہے۔ پچھلے سال جب سے سنیما مالکان نے اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑا مار کر (تھوڑے عرصے تک) انڈین فلموں پر پابندی عائد کی تھی، سنیما

سنی لیونی نے گوشت کھانا کیوں چھوڑا؟

بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے جانوروں کے حقوق کی حمایت کرنے والی تنظیم پیٹا کے ساتھ مل کر ایک کیلینڈر لانچ کیا ہے۔ کیلینڈر لانچ کرتے ہوئے سنی لیونی نے گوشت چھوڑ کر ویجیٹیریئن بننے کے ذاتی تجربات کے