٭ سائنس کی خبریں ٭

جلدی نہیں اٹھ سکتے توپھرکیا ہوا گوگل ہے نا

کسی سوال کا جواب چاہیے، کہیں جانے کا راستہ معلوم نہیں، کسی چیز کا بھاؤ معلوم کرنا ہے، یا کوئی چیز خریدنی ہے، گوگل حاضر ہے۔ ہماری زندگی کا وہ کون سا کام ہے جس میں گوگل مدد فراہم نہیں

پاکستان 2022 تک پہلا انسان خلاء میں بھیج پائے گا؟

نئی حکومت کے آتے ہی ہمیں کئی تازہ خبروں کے ساتھ 20 اکتوبر 2018 کو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے یہ بھی سننے کو ملا کہ چین کی مدد سے پاکستان 2022 تک خلاء میں اپنا پہلا خلاباز بھیج

کراچی کے بیچوں بیچ جنگل اگانے کا منصوبہ

کراچی سے تعلق رکھنے والے شہزاد قریشی نے کلفٹن کے ایک پارک میں ایک چھوٹا سا جنگل تو اگا لیا ہے۔ وہ اب سے پھیلانا چاہتے ہیں مگر انتظامیہ کو ان کے منصوبے کی رفتار پسند نہیں آ رہی۔

امتحان کی رات بھر جاگنا تباہ کن کیوں؟

جیکی تمینن کے پاس پڑھنے والے بہت سے طلبہ امتحان سے پہلے پوری پوری رات جاگ کر تیاری میں گزارتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ان کے علم میں اضافے کا باعث بنے گا۔ لیکن برطانیہ کے رائل ہالو

کیا آپ لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت کھائیں گے؟

دنیا میں گوشت خوری کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ کیا سان فرانسسکو کے کھیت میں بھاگنے والی مرغیاں اس کا حل ہیں۔ سنہ 1931 میں چرچل نے پیش گوئی کی تھی کہ ایک دن انسان مرغیوں کے جسم کے

دماغ میں ایسا کیا ہوتاہے کہ جمائی آتی ہے؟

ممکن ہے کہ آپ اسے پڑھتے وقت ہی جمائی لے رہے ہوں کیونکہ یہ بھی ایک متعدی عمل ہے۔ محققین نے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آخر دماغ میں ایسا کیا ہوتا کہ جس سے جمائی آجاتی

بیکٹریا سے مقابلے کے لیے ہزار گنا زیادہ طاقتور اینٹی بائیوٹک تیار

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے اینٹی بائیوٹک ادویات کی ایک نئی قسم دریافت کر لی ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ دریافت ایسے جراثیم کے خلاف ہماری جنگ کو بڑھائے گی جن پر پہلے سے

مچھروں کی ویکسین، زیکا پر قابو پانے کے لیے کروڑوں مچھر چھوڑے جائیں گے

سائنسدان ایک منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کے تحت برازیل اور کمبوڈیا کے علاقوں میں ایسے کروڑوں مچھر چھوڑے جائیں گے جن پر خصوصی کیمیائی عمل کیا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس انوکھی حکمت عملی

چین نے عالمی ماحولیاتی معاہدے کی توثیق کر دی

چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے اعلیٰ ترین قانون ساز ادارے نے پیرس میں ہونے والے عالمی ماحولیاتی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شن ہوا نیوز کے مطابق نیشنل پیپلز کانگریس

خراب مدافعتی نظام بھی ڈپریشن کی وجہ ہو سکتا ہے

سائنسدانوں کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں 35 کروڑ افراد ڈپریشن کے مرض کا شکار ہیں اور اب طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس مرض کو سمجھنے اور اس کے علاج کے سلسلے میں ایک اہم