٭ طاہر فرید – بیوروچیف، پاکپتن ٭

پولیس شہداء کے بچوں اور پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی سہولیات دینے کے لئے پاکپتن پولیس اور ایکسپلورول سکول کے درمیان ایک ایم او یو سائن

پاکپتن( بیورورپورٹ) پولیس شہداء کے بچوں اور پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی سہولیات دینے کے لئے پاکپتن پولیس اور ایکسپلورول سکول کے درمیان ایک ایم او یو سائن ہو گیا بتایا گیا ہے کہ پولیس شہداء کے بچوں اور

تھانہ فرید نگر کی کاروائی، مختلف مقامات سے بھاری مقدار میں منشیات اور شراب برآمد

پاکپتن( بیورورپورٹ) ایس ایچ او تھانہ فرید نگر محمد شہزاد گل کی خصوصی ہدایت پر اے ایس آئی کی کاروا ئی مختلف مقامات سے بھاری مقدار میں منشیات اور شراب برآمدتفصیلات کے مطابق محمد شہزاد گل ایس ایچ او تھانہ

بجلی چوری کے عمل کو روکنے کیلئے واپڈا ، پولیس ، انتظامی افسران مربوط حکمت عملی کے ساتھ کاروائیاں کریں : ڈپٹی کمشنر

پاکپتن( بیورورپورٹ)بجلی چور قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے ، بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤں میں تیزی لائی جائے ، بجلی چوروں کے مکروح فعل کے باعث عوام کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے اور معاشی

کارسرکار میں مداخلت، کلین ایڈ گرین کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیاں

پاکپتن (بیوروچیف) کار سرکار میں مداخلت:پنجاب کے پروگرام کلین اینڈ گرین کے تحت جانے والی ٹیم پر حملہ یونین کونسل ذرائع ٹیم اپنے کام پر مصروف تھی 62ایس پی کے رہائشی عابد ولد احمد دین کھبرا احمد علی ولد منشا

افواج پاکستان اور سیکورٹی ادارے ملک دشمن عناصر سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں : ماریہ محمود

پاکپتن ( طاہر فرید سے)ارض پاک نعمت خدا وندی ہے، اس کی جتنی بھی قدر کی جائے کم ہے، ارض پاک کو حاصل کرنے کیلئے قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں ہمارے آباء اجداد نے لا زوال

طالبات کو چھیڑ خوانی سے منع کرنے پر اوباش شاگرد نے معلم کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

پاکپتن (بیورورپورٹ) طالبات کو چھیڑ خوانی سے منع کرنے پر اوباش شاگرد نے معلم کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج کروانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں،استاد فریاد لئے پریس کلب پہنچ گیا وزیر اعلی پنجاب اور آئی

کمہاریوالا ہائیڈرو پاور پلانٹ کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج

پاکپتن (بیورورپورٹ) کمہاریوالا ہائیڈرو پاور پلانٹ کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج بن گئے،پلانٹ کی ٹربائنیں اور ایک الیکٹرک گیٹ بند کر دیا،ٹربائنیں بند ہونے سے کینال میں پانی کا دباؤ بڑھ گیا،2.85 میگا واٹ کی بجلی نکل

قیام پاکستان کے لیے لاکھوں اسلامیان ہند نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے لاکھوں عورتوں نے اپنے سوہاگ اولاد ااور اپنی عصمتوں کی قربانی دی: شاہ مقیم بخاری

پاکپتن (بیورورپورٹ) بٹینگا شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ شاہ مقیم بخاری نے یوم پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے لیے لاکھوں اسلامیان ہند نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے لاکھوں عورتوں نے

درخت قدرتی آفات اور دیگر ہولناک تباہیوں سے محفوظ رکھنے کی کلید ہیں: عارف انور بلوچ

پاکپتن (طاہر فرید سے)درخت لگانا سنت نبوی ﷺاور صدقہ جاریہ ہے ، درخت جاندار کی بقاء کیلئے انتہائی ضروری ہیں ، درخت پائیدار ترقی و استحکام کی بنیاد ہیں ، درخت مختلف کثافتوں سے پاک شفاف ماحول مہیا کرنے میں

کلین اینڈ گرین مہم جنگلات کی کمی کے خاتمہ ،ماحولیاتی آلودگیوں پر قابو پانے اور خوشگوار موسمیاتی تبدیلیوں کے رونما ہونے کی کلید ہے: رانا امتیاز احمد

پاکپتن (طاہر فرید سے) صاف ہاتھ زندگی کے ضمانت ہیں ، صحت اور صفائی کا گہرا تعلق ہے ، صحت کے زریں اصولوں میں صفائی ستھرائی کلیدی حثیت کی حامل ہے ، لہذا جو شخص صحت مند زندگی گزارنا چاہتا