٭ محمد رضوان – تحصیل رپورٹر، پپلاں ٭

حافظ محمد مظہر قیومؒ المعروف با با جی سرکار کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) پپلاں کی معروف روحانی شخصیت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت حافظ محمد مظہر قیومؒ المعروف با با جی سرکار کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز کل بروز اتوار بعد از نماز ظہر دربار

ڈکیتی، چارمسلح افراد اہل خانہ کو رسیوں سے باندھ کر ساڑھے 16 لاکھ کا سامان لے اڑے

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) ہرنولی کے نواحی چک 8-ڈی بی میں رہائش پذیرمعروف وکیل نور خان شہباز خیل کے گھر میں ڈکیتی کی واردات چار نا معلوم مسلح ڈکیت31 تولے سونا چاندی کے زیورات، نقدی کپڑوں ایل ای ڈی اور

سرفراز خان ورک اور افضال وڑائچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں:حاجی محمد صدیق اعوان

پپلاں(محمد رضوان آکاش) ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک اور ایس ایچ او پپلاں محمد افضال ورائچ کا سود خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک انتہائی قابل تحسین جراتمندانہ اور اچھا عمل ہے اور ہم ڈی

بینکوں کی ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ حکومت تاجروں پر ڈرون حملہ ،تاجر مسترد کرتے ہیں :حافظ جاوید اعوان

پپلاں(محمد رضوان آکاش) موجودہ وفاقی حکومت کی طرف سے بینکوں کی ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ پوری تاجر برادری اور کاروباری طبقہ پر ایک خوفناک اقتصادی ڈرون حملہ اور تاجر دشمنی کی مثال ہے اور ایسے اقدامات سے

پی ٹی آئی ضلع میانوالی میں ضلعی عبوری تنظیم سازی مکمل ،عالم گیر خان ضلعی انفارمیشن سیکریٹری مقرر :سردار سبطین خان

پپلاں(محمد رضوان آکاش) پی ٹی آئی ضلع میانوالی میں ضلعی عبوری تنظیم سازی مکمل ہو چکی ہے پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ضلع میانوالی میں عالم گیر خان نیازی کو ضلعی

مسافر بس نائٹ کوچ میں ڈکیتی ،چھ نا معلوم مسلح ڈکیت ہزاروں کی نقدی چھین کر فرار

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) لاہور سے پپلاں آنے والی نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر بس نائٹ کوچ پر سیال موڑ کے قریب گزشتہ رات اڑھائی بجے کے قریب سرگودھا روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں چھ نا معلوم ڈکیتوں

سرچ آپریشن میں بھاری منشیات 1025کپی چالو بھٹی اور ناجائز اسلحہ بر آمد

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک کی طرف سے سونپے گئے ٹاسک پر ایس ایچ او پپلاں محمد افضال وڑائچ نے ڈی ایس پی پپلاں فرخ سہیل سندھو کی سربراہی میں سرچ آپریشن کے

لوڈشیڈنگ سے روزہ داروں کا برا حال، شہری گرمی کی شدت سے بلبلانے لگے

پپلاں ( محمد رضوان آکاش )ماہ مقدس رمضان المبارک میں شدید ترین گرمی اور بجلی کی طویل ترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کی مت مار دی ۔سورج سوا نیزے پر آکر آگ برسانے لگا۔بجلی کی بندش اورحبس کی

محمد افضال وڑائچ کی بطور ایس ایچ او پپلاں تعیناتی پر سیاسی سماجی تجارتی ، صحافتی شخصیات کا ڈی پی او کو خراج تحسین

پپلاں (محمد رضوان آکاش )محمد افضال وڑائچ کی بطور ایس ایچ او پپلاں تعیناتی پر مختلف سیاسی سماجی تجارتی اور صحافتی شخصیات کا ڈی پی او میانوالی کو خراج تحسین اور خیر مقدم ۔انجمن تاجراں حافظ والا کے صدر حافظ

پنجاب گروپ آف کالجز میانوالی کا گرین لگون ہوٹل چشمہ میں افطار ڈنر درس وتدریس سے وابستہ شخصیات صحافیوں اور معززین علاقہ کی شرکت۔

پپلاں ( محمد رضوان آکاش)پنجاب گروپ آف کالجز میانوالی کے زیر اہتمام گرین لگون ہوٹل چشمہ میں شعبہ درس وتدریس سے وابستہ شخصیات اور معززین علاقہ کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر کااہتمام کیا گیا جس میں علاقہ بھر کے