٭ محمد رضوان – تحصیل رپورٹر، پپلاں ٭

ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کے خلاف اے سی پپلاں کاتشدد قابل مذمت ہے :فوزیہ شاہین

پپلاں(نامہ نگار) پپلاں میں امدادی سامان ملنے سے محروم ہونے والی شہر کی سینکڑوں غریب اور متاثرہ خواتین پر گزشتہ دنوں اے سی پپلاں فضل اکبر کے بہیمانہ تشدد اور غلیظ اور نا زیبا زبان کے استعمال کے خلاف میانوالی

امدادی سامان و راشن کی من پسندسفارشی افراد میں تقسیم، عوام کا شدید احتجاج

پپلاں(نامہ نگار)حا لیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی پر حکومت کی طرف سے ملنے والے امدادی سامان اور راشن کی من پسند اور سفارشی افراد کورات کے اندھیرے میں تقسیم کے خلاف علووالی کے سینکڑوں متاثرین سڑکوں پر

ٹی ایم اے پپلاں کے افسران کی کرپشن لوٹ مار اور ملی بھگت سے کروڑوں کے ٹھیکوں میں بد عنوانی

پپلاں(نامہ نگار) تحصیل پپلاں میں عوامی فلاح و بہبود کے لیئے ملنے والے کروڑوں روپئے کے سالانہ ترقیاتی فنڈز میں ہونے والی مبینہ کرپشن لوٹ مار ، بے قائد گیوں اور افسران کی ملی بھگت سے کروڑوں روپئے کے ترقیاتی

سازش کے تحت سینکڑوں خاندانوں کو بے روزگارکر کے در بد ر کیا گیا :خواجہ محمد منظور

پپلاں(نامہ نگار) پپلاں کے سینکڑوں غریب خاندانوں کو بے روزگار کر کے در بد ر کے دھکے کھانے پر مجبور کیا گیا اور ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ضلع میانوالی میں عوام کو مسلم لیگ ن کے مخالف تیار

حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی، بربادی ، نقصانات کے بعد ہزاروں لوگ بے گھر ہو کر ابھی تک امداد کے منتظر ہیں:رانا سعید اختر

پپلاں(نامہ نگار) حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی، بربادی اور نقصانات سے ہزاروں لوگ بے گھر ہو کر ابھی تک امداد کے منتظر ہیں لیکن حکومت کی طرف سے ملنے والے امدادی سامان ٹینٹ اور راشن کے حصول کے لیئے

تھانہ ہرنولی کی حدود میں1کلو چرس برآمد،مقدمہ درج کر لیاگیا

پپلاں(محمد رضوان آکاش)تھانہ ہرنولی کی حدود میں1کلو چرس برآمدایس آئی حمید اللہ ایڈیشنل ایس ایچ او نے جرم 9سی/سی این ایف اے کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق06-08-2015 کو مقدمہ نمبر 145 اور جرم 9سی/سی این ایف اے

الزامات میں صداقت نہیں ،تھانہ پپلاں کی حدود میں خاتون پر تشدد کا واقعہ رونما نہیں ہو:محمد افضال وڑائچ

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) ایس ایچ او پپلاں محمد افضال وڑائچ نے کہا کہ پپلاں کے نواحی علاقہ ٹبہ مہربان شاہ کی رہائشی خاتون مسماۃ شاہین رضا دختر محمد رضا کے ساتھ تھانہ پپلاں کی حدود میں نہ تو

تحریک انصاف کی مقامی قیادت اختلافات نہیں، شوشا چھوڑنے والے مخلص اور وفا دار نہیں ہو سکتے :امجد علی خان

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) ممبر قومی اسمبلی و ضلعی آرگنائزر پی ٹی آئی میانوالی امجد علی خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی مقامی قیادت یا کارکنوں میں کوئی اختلافات نہیں ہیں اور ہم سب پی ٹی آئی کے

پارٹی کی طرف سے نئے اہم عہدوں پر تقرری پر ہم تمام عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں:ملک ممتاز اسڑ

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) پی ٹی آئی کے سابق ضلعی جوائنٹ سیکریٹری و اُمیدوار برائے چئیرمین یوسی ہرنولی رورل ملک ممتاز احمد اسڑ نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب و پی ٹی آئی کے ڈپٹی آرگنائزر

آئی ڈی پیز ،شہید ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں میں امدادی چیک اور نقد رقوم کی تقسیم

پپلاں ( محمد رضوان آکاش) بکاخیل آئی ڈی پیز واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں میں امدادی چیک اور نقد رقوم کی تقسیم کی سلسلے میں کمشنر آفس بنوں میں کمشنر بنوں کی زیر صدارت جرگہ منعقد