٭ حافظ کریم اللہ چشتی – نامہ نگار، پائی خیل ٭

پائی خیل: آوارہ اورخارش زدہ کتے ٹولیوں میں شہرمیں پھرنے لگے ،شہری خوف وہراس کاشکار،ویکسین نایاب

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل میں آوارہ اورخارش زدہ کتے ٹولیوں کی شکل میں شہرمیں پھرنے لگے شہری خوف وہراس کاشکارویکسین نایاب تفصیلات کے مطابق پائی خیل میں آوارہ اورخارش زدہ درجنوں کتے ٹولیوں کی شکل میں مختلف محلہ جات

پائی خیل: ورلڈکپ میں قومی ٹیم نے مایوس کن کھیل کامظاہرہ کرکے پاکستانیوں کے جذبات کو مجروح کیاہے : محمد شفیع

default_n

پائی خیل(نامہ نگار)معروف ضلعی تاجرحاجی محمدشفیع تمباکوڈیلرنے کہاکہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم نے مایوس کن کھیل کامظاہرہ کرکے پاکستانیوں کے جذبات کو مجروح کیاہے اس لئے پاکستانی ٹیم کوواپس وطن بھیج کرمکمل طورپراسے ختم کیاجائے ۔کیونکہ قومی ٹیم نے بھارت

پائی خیل: برصغیرپاک وہندمیں اسلام تلوارسے نہیں بلکہ اولیاء اللہ کے کرداروگفتارسے پھیلاہے : عنایت اللہ چشتی

default_n

پائی خیل(نامہ نگار)برصغیرپاک وہندمیں اسلام تلوارسے نہیں بلکہ اولیاء اللہ کے کرداروگفتارسے پھیلاہے ۔تفصیلات کے مطابق معروف دینی راہنما قاری آصف عنایت اللہ چشتی نے کہاہے کہ ملک میں دہشت گردی کفارکی سازش ہے ۔دہشتگردجس نام سے پہچانے جائیں وہ

پائی خیل: انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں

default_n

پائی خیل(نامہ نگار) پائی خیل اورگردونواح میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں ۔سبزی اورفروٹس فروشوں نے آلو،پیاز،مرچ ٹماٹر،انگور،سیب اوردیگرفرٹس وسبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیاعوام پریشانی سے دوچار تفصیلات

پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی چاروں اطراف کھڑاہونے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں

default_n

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی چاروں اطراف کھڑاہونے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں ۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی اورنکاسی آب کاگنداپانی چاروں اطراف کھڑاہوکرمچھروں کی افزائش کاموجب بن چکاہے ۔جس

پائی خیل: آسمانی بجلی گرنے سے کچہ نشیب مقرب والہ میں مقیم کاشتکاررحیم شاہ کی تین گائیں جل کرراکھ ہوگئیں

default_n

پائی خیل (نامہ نگار)آسمانی بجلی گرنے سے کچہ نشیب مقرب والہ میں مقیم کاشتکاررحیم شاہ کی تین گائیں جل کرراکھ ہوگئیں ۔تفصیلات کے مطابق علی الصبح ہونے والی تیزبارش اورژالہ باری کے ساتھ آسمانی بجلی کڑک کررحیم شاہ کے مکان

پائی خیل: دریائے سندھ کے کناروں پرلاکھوں ایکٹراراضی میں سبزانقلاب برپاکریں گے : حاجی عبید اللہ

پائی خیل (نامہ نگار)ممبرقومی اسمبلی حاجی عبیداللہ خان شادی خیل نے مقرب والہ (اتراء کلاں)میں دریائے سندھ میں ٹھوکروں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دریائے سندھ کے کناروں پرلاکھوں ایکٹراراضی میں سبزانقلاب برپاکریں گے الیکشن دورمیں کیے

پائی خیل: اسلام دشمن قوتیں گھناؤنی سازش کے تحت حجاب کاخاتمہ چاہتی ہیں : عنائیت اللہ چشتی

default_n

پائی خیل (نامہ نگار)اسلام دشمن قوتیں گھناؤنی سازش کے تحت حجاب (پردہ)کاخاتمہ چاہتی ہیں زمانہ جاہلیت میں حجاب کاکوئی تصورنہیں تھایہودی لابی جودین اسلام اورمسلمانوں کے ازل سے دشمن ہیں اوربے حیائی پھیلانے کے درپے ہیں۔ان خیالات کااظہارقاری آصف عنایت

پائی خیل: ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن ہے ایسے تہوارسے مسلمانوں کوبچناچاہیے : کریم اللہ چشتی

پائی خیل (نامہ نگار)ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن ہے ایسے تہوارسے مسلمانوں کوبچناچاہیے ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت کے ناظم نشرواشاعت حافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن جوگزشتہ کچھ سالوں سے ہمارے معاشرے

پائی خیل: جماعت اہلسنت حنفی بریلوی کے زیراہتمام محفل عظمت مصطفیﷺجمعۃ المبارک کوہوگی

default_n

پائی خیل (نامہ نگار)جماعت اہلسنت حنفی بریلوی سٹی پائی خیل کے زیراہتمام محفل عظمت مصطفیﷺوشان غوث الوریٰ جمعۃ المبارک کوہوگی۔تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت حنفی بریلوی سٹی پائی خیل کے زیراہتمام محفل عظمت مصطفیﷺوشان غوث الوریٰ آج 13فروری بروزجمعۃ المبارک