٭ بابر علی بسراء – فاروق آباد ٭

تین ہزار سے زائدسکھ یاتری بیسھا کھی میلہ پر اپنی مذ ہبی رسومات ادا کرنے سچا سودا آئے

آفاروق آباد (بابر علی بسرا ء) انڈیا سے آئے ہوئے تین ہزار سے زائد تعداد میں سکھ یاتریوں نے بیسھا کھی میلہ پر اپنی مذ ہبی رسومات ادا کرنے کے لیے آج پاکستان ضلع شیخوپورہ فاروق آباد سچاسوڈا گردوارہ آئے

فاروق آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور بارش کی وجہ سے گندم کی فصل کو شدید نقصان ،سڑکوں پر لگے سائن بورڈ ،درخت اکھڑ گئے

آفاروق آباد (بابر علی بسرا ء)فاروق آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور بارش کی وجہ سے علاقہ بھر میں گندم کی تیار کھڑی فصل کو شدید نقصان ،سڑکوں پر لگے سائن بورڈ ،درخت اکھڑ گئے ،دکانوں کے سائن بورڈ

درجنوں مقدمات میں ملوث بین الاضلاعی منشیات سمگلر منشیات سمیت گرفتار

فاروق آباد ( بابر علی بسرا ء) درجنوں مقدمات میں ملوث بین الاضلاعی منشیات سمگلر منشیات سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق SHO تھانہ صدر فاروق آباد انسپکٹر انور سیال۔جاوید asi کے ہمراہ ٹھٹھہ بہادر شاہ کے علاقہ میں معمول کا

مختلف مقامات پر سرچ اپریشن کے دوران تین ملزمان گرفتار،ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد

آفاروق آباد ( بابر علی بسرا ء) ایس ایچ او تھا صدر فاروق آبادنے تھانہ کی حدود میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور اس کی کھلم کھلا نمائش کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کو عمل میں لائے ۔ جس

ٹیوٹا وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو افراد زخمی ، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا

فاروق آباد ( بابر علی بسراء) ٹیوٹا وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ہاؤسنگ کالونی لاہور روڑ پر تیز رفتار ٹیوٹا وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے

شارٹ سرکٹ کے باعث رائس مل میں آتشزدگی، دس لاکھ مالیت کا سامان اور مشینری جل کر خاکستر

فاروق آباد ( بابر علی بسراء) شارٹ سرکٹ کے باعث رائس مل میں آتشزدگی، میاں رائس مل شرقپور روڑ شیخوپورہ میں الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگ گئی، آگ لگنے سے تقریبا” 10 لاکھ مالیت کا سامان اور

ڈیوٹی میں غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ ، نا قض تفتیش، کرپشن اور ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ملازمان کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی

فاروق آباد(بابر علی بسراء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ عمران کشور نے اپنے آفس میں پولیس ملازمان کا اردل روم لیا جس میں ڈی پی ا و شیخوپورہ نے اپنی ڈیوٹی میں غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے ، نا قض تفتیش،

سودی کاروبار اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کیخلاف ہے، سود کا کاروبار کرنا، لینا دینا لکھنا سب حرام ہے: عمر زمان صدیقی

فاروق آباد(بابر علی بسراء) داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ فاروق آباد کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی جس میں علامہ عمر زمان صدیقی ،حاجی شہباز احمد ،سردار محمد رضوان سلیم ڈوگر ،محمد عرفان بھٹی ،عرفان شوکت ،علی حسن ،اللہ رکھا ،رضا

ایس ای شیخوپورہ 13اپریل صبح 10بجے لیسکو واپڈ ا فاروق آباد کے صارفین کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں گے

فارو ق آباد ( بابر علی بسراء) ایس ای شیخوپورہ 13اپریل صبح 10بجے لیسکو واپڈ ا فاروق آباد کے صارفین کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں گے ،ایسے صارف جن کے مسائل حل طلب ہیں وہ کینال کالونی

محکمہ لیسکو واپڈا سچا سودا سب ڈویژن کی غفلت وعدم توجہی ایک ہی پول پر پورے محلہ کے بجلی میٹر نصب کر دئے گئے

فاروق آباد (بابر علی بسراء) محکمہ لیسکو واپڈا سچا سودا سب ڈویژن کی غفلت وعدم توجہی ایک ہی پول پر پورے محلہ کے بجلی میٹر نصب کر دئے گئے۔ بجلی کی لٹکتی ہوئی خطر ناک ننگی تاروں کے گچھے کسی