٭ ایس ایم عرفان طاہر – بیوروچیف، برمنگھم ٭

مقامی سیاسی سماجی مذہبی و صحافتی شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے اعزاز میں افطا ر ڈنر کا اہتمام

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق مشیر حکومت آزادکشمیر و چیئر مین مغل ویلفئیر ٹرسٹ برطانیہ محمد سعید مغل ایم بی ای کیطرف سے مقامی سیاسی سماجی مذہبی و صحافتی شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات

معروف کاروباری شخصیت رﺅ ف مغل کیطرف سے مقامی سیاسی سماجی مذہبی کاروباری و صحافتی شخصیات کے اعزاز میں افطا ر ڈنر کا اہتمام

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصا ف مڈلینڈز و معروف کاروباری شخصیت رﺅ ف مغل کیطرف سے مقامی سیاسی سماجی مذہبی کاروباری و صحافتی شخصیات کے اعزاز میں رمضان المبارک کے