اخبار آج بھی ہر عمر کے لوگوں کے لیے دلچسپی اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے۔ گورنمنٹ ہائی سکول پکی شاہمردان کے طلباء بڑے انہماک سے اخبار کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ 1,150 total views
داؤد خیل: یہ نو تعمیر شدہ بی ایچ یو نہر کالونی داؤد خیل کا سائن بورڈ ہے جو ہائی وے پر صرف ڈیڑھ فٹ کے فاصلے پر نصب کر دیا گیا ہے۔ چند میٹر کے فاصلے پر سڑک کا موڑ
داؤد خیل: نواحی قصبہ پکی شاہمردان میں دو ننھی منی بچیاں تھیلوں میں اوپلے بھرتے ہوئے حسرت بھری نگاہوں سے سکول سے واپس جاتے بچوں کو بڑے انہماک سے دیکھ رہی ہیں۔ والدین کو اپنی بچیوں کی تعلیم کی بھی
امیدوار برائے چیئرمین بلدیہ فاروق آباد سید سجاد حسین شاہ ہمراہ ڈاکٹر علیم، میاں افتخار، میاں نعیم اور طارق ڈوگر اہلیانِ حلقہ کا شکریہ ادا کر رہے ہیں 1,167 total views