٭ تصویری خبریں ٭

Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan addressing at the International Institute for Strategic Studies (IISS)

Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan addressing at the International Institute for Strategic Studies (IISS), London

الیکٹرانک میڈیا فاروق آباد کے عہدیداران کا ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ نجیب اللہ کے ساتھ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔

فاروق آباد: صدر الیکٹرانک میڈیا فاروق آباد میاں لیاقت علی، جنرل سیکرٹری سید تقی رضا بخاری، راشد جدران، میاں سلامت علی اور حاجی عمران کا ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ نجیب اللہ کے ساتھ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔

شاہد ارحام کی الیکٹرانک میڈیا فاروق آباد میں شمولیت کے موقع پر عہدیداران کے ساتھ گروپ فوٹو

فاروق آباد: شاہد ارحام الیکٹرونک میڈیا رجسٹرڈ فاروق آباد میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے۔ مہتمم مرزا ارشاد، سرپرست عمران ہاشمی، صدر میاں لیاقت ، چئیرمین میاں سلامت، نائب صدر ڈاکٹر فرمان اور عبدالخالق ورک اور جنرل سیکرٹری تقی شاہ ودیگر

اسلام آباد: فورس بیٹریز کے زیر انتظام منعقدہ قرعہ اندازی میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب، چیف ایگزیکٹو سید عمران محمود کے ہمراہ

اسلام آباد: فورس بیٹریز کے زیر انتظام منعقدہ قرعہ اندازی میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب، چیف ایگزیکٹو سید عمران محمود کے ہمراہ

Group photo of the delegation of LCCI with Syed Ibne Abbas

Group photo of the delegation of Lahore Chamber of Commerce and Industry with Syed Ibne Abbas, Pakistan High Commissioner to the UK at Pakistan High Commission London

پینوراما ٹریڈ یونین کے نومنتخب عہدیداران کا محمد علی میاں اور الحاج زبیر کے ساتھ گروپ فوٹو

پینوراما ٹریڈ یونین کے نومنتخب عہدیداران کا مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے صدر محمد علی میاں اور صوبائی جنرل سیکرٹری الحاج زبیر کے ہمراہ گروپ فوٹو

ڈاکٹر خالد محمود حج و عمرہ کی ٹریننگ دیتے ہوئے

ڈاکٹر خالد محمود حج و عمرہ کی ٹریننگ دیتے ہوئے

مسلم کمرشل بینک کے سابقہ وائس پریزیڈنٹ اور میرپور آزاد کشمیر کی سیاسی وسماجی بزرگ شخصیت الحاج راجہ محمد عارف و دیگر کا گروپ فوٹو

برمنگھم:مسلم کمرشل بینک کے سابقہ وائس پریزیڈنٹ اور میرپور آزاد کشمیر کی سیاسی وسماجی بزرگ شخصیت الحاج راجہ محمد عارف  نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گے ہیتھرو ایئرپورٹ پر استقبال کرنے والوں میی انکے قریبی دوست بیرسٹر عابد اور بیٹوں

سچا سودا ریلوے سٹیشن کی حالت زار، اربابِ اختیار سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

سرفراز ورک خان ڈی پی او شیخوپورہ تعینات