٭ تصویری خبریں ٭

ملتان: پاکستان کے نامور سماجی کالم نگار افضال احمد آرٹ کونسل میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوکارہ ثریا ملتانیکر کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں، پروفیسر راحت ملتانیکر، پروفیسر الطاف خان ڈاہر و دیگر موجود ہیں۔

ملتان: پاکستان کے نامور سماجی کالم نگار افضال احمد آرٹ کونسل میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوکارہ ثریا ملتانیکر کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں، پروفیسر راحت ملتانیکر، پروفیسر الطاف خان ڈاہر و دیگر موجود ہیں۔  3,581 total views

فاروق آباد: او پی ایف سیکرٹریٹ اسلام آباد میں چیئرمین بورڈ آف گورنر اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن بیریسٹر امجد ملک نے سید حسنین رضا بخاری کو ممبر اوورسیز پاکستانیز کمیشن نامزد کیا

فاروق آباد: او پی ایف سیکرٹریٹ اسلام آباد میں چیئرمین بورڈ آف گورنر اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن بیریسٹر امجد ملک نے سید حسنین رضا بخاری کو ممبر اوورسیز پاکستانیز کمیشن نامزد کیا۔  1,784 total views

فاروق آباد: لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء کی نئی نویلی ادبی تنظیم قلمزار کے زیرِ اہتمام پہلے پنجابی مشاعرے میں پنجابی شاعرہ محترمہ طاہرہ سراء محترمہ سعدیہ صفدر سعدی، صابر علی صابر، صدر مشاعرہ جناب محترم بابا نجمی صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو

فاروق آباد: لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء کی نئی نویلی ادبی تنظیم قلمزار کے زیرِ اہتمام پہلے پنجابی مشاعرے میں پنجابی شاعرہ محترمہ طاہرہ سراء محترمہ سعدیہ صفدر سعدی، صابر علی صابر، صدر مشاعرہ جناب محترم بابا نجمی صاحب کے

پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

 1,420 total views

پاکپتن: ای ڈی او فنانس محمد اعتزاز جشن آزادی تقریبات کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز کالج میں منعقدہ خواتین والی بال میچ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافی دے رہے ہیں۔

پاکپتن: ای ڈی او فنانس محمد اعتزاز جشن آزادی تقریبات کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز کالج میں منعقدہ خواتین والی بال میچ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافی دے رہے ہیں۔  1,800 total views

جی ٹی اے نصیرآباد ڈویژن کے صدر مٹھا خان رند کی قیادت میں اساتذہ اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ کے نامناسب رویے کے خلاف پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں

جی ٹی اے نصیرآباد ڈویژن کے صدر مٹھا خان رند کی قیادت میں اساتذہ اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ کے نامناسب رویے کے خلاف پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔  2,214 total views

محکمہ تعلیم میں ہونے والی بھرتیوں میں گھپلوں کے خلاف نابینا افراد ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں

پاکپتن: محکمہ تعلیم میں ہونے والی بھرتیوں میں گھپلوں کے خلاف نابینا افراد ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں  1,235 total views

ڈی سی او عرفان احمد سندھو وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی  جانب سے  دوکاندار محمد ریاض کو امداد کا چیک دے رہے ہیں

پاکپتن(ایف یو نیوز) و زیر اعلی پنجاب میا ں محمد شہبا زشریف کی جانب سے ڈی سی او عرفان احمد سندھو نے چک نمبر57/ای بی کے رہائشی دوکاند ار محمد ریا ض کو 50 ہزار مالیت کا امدادی چیک دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) صدر پنجاب لیبر ونگ سید مشتاق حسین شاہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

فاروق آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) صدر پنجاب لیبر ونگ سید مشتاق حسین شاہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  1,634 total views

ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک بہترین کارکردگی پر انچارج ایلیٹ فورس محمد شہباز نجمی کو نقد انعام اور تعریفی سند سے نواز رہے ہیں

ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک بہترین کارکردگی پر انچارج ایلیٹ فورس محمد شہباز نجمی کو نقد انعام اور تعریفی سند سے نواز رہے ہیں  1,720 total views