٭ تصویری خبریں ٭

یوم عاشور پر عزداران سید الشہدا امام حسین اور ان کے رفقاء کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

فاروق آباد: یوم عاشور پر عزداران سید الشہدا امام حسین اور ان کے رفقاء کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ ڈی ایس پی صدر سرکل اور قومی امن کمیٹی کے عہدے داران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

مظفر آباد: سردار محمد یعقوب خان صدر آزاد کشمیرسے گولڈ میڈلاور ایم ایس سی کشمیریات کی ڈگری لیتے ہوئے

مظفر آباد: سردار محمد یعقوب خان صدر آزاد کشمیر سردار عامر جہانگیر کو گولڈ میڈل کے ساتھ ایم ایس سی کشمیریات کی ڈگری دے رہے ہیں۔

روٹری کلب کے صدر وسیم اسلم ، ایس ایس پی پولیس ہیڈ کوارٹر چوہدری شریف جٹ کو پولیو پن اور کیپ پیش کر رہے ہیں۔

روٹری کلب کے صدر وسیم اسلم ، ایس ایس پی پولیس ہیڈ کوارٹر چوہدری شریف جٹ کو پولیو پن اور کیپ پیش کر رہے ہیں۔

لیڈز ۔ بر طا نیہ آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ٨٢ ویں یو م تا سیس کے موقع پر ہمارا سنٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران شرکا ئ کا نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس بر طانیہ سردار سہراب خان ، چئیرمین سائو تھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس منیر شریف ، سیکرٹری جنرل سائو تھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان اور دہگرز قائدین کے ہمراہ گروپ فوٹو

لیڈز ۔ بر طا نیہ آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ٨٢ ویں یو م تا سیس کے موقع پر ہمارا سنٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران شرکا ئ کا نائب صدر آل جمو ں و کشمیر

لیڈزبرطانیہ چئیرمین یو کے پی این پی سردار شوکت علی کشمیری کا پروفیسر محمد شبیر ، صاحبزادہ شوکت مقبول بٹ ، عباس بٹ اور معروف کاللم نگار و نوجوان صحا فی ایس ایم عرفان طا ہر اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو

لیڈزبرطانیہ چئیرمین یو کے پی این پی سردار شوکت علی کشمیری کا پروفیسر محمد شبیر ، صاحبزادہ شوکت مقبول بٹ ، عباس بٹ اور معروف کاللم نگار و نوجوان صحا فی ایس ایم عرفان طا ہر اور دیگر کے ہمراہ