٭ تصویری خبریں ٭

ما نچسٹر: میر آف اولڈھم کونسلر فدا حسین ، میر آف ٹریفورڈ کونسلر اعجاز ملک نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کی پہلی کتاب ’’دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر‘‘ کی تقریب رونمایی کے موقع پر نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر کو انکی صحافتی ، ادبی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں ’’دی امیگرنٹ‘‘ توصیفی سند پیش کر رہے ہیں ۔

فاروق آباد: روٹری کلب کے صدر وسیم اسلم ایس ایس پی پولیس ہیڈ کوآرٹر چوہدری شریف جٹ کو پولیو پین اور کیپ پیش کر رہے ہیں

بر منگھم: لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر سید شفیق حسین شاہ معروف عالم دین و مذہبی سکالر پیر محمد طیب الرحمن قادری چیرمین قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کو انکی مذہبی اور سماجی خدمات پر توصیفی سند پیش کر رہے ہیں ۔

بر منگھم: امیر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طا ہرلقا دری کے دیرینہ ساتھی ڈا کٹر جا وید القا دری نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو اپنی ضخیم کتاب،، قرآن تربیت صحابہ کا الوہی نصاب ،، پیش کر رہے ہیں ۔

داؤد خیل: ایک طرف سامان سے بھرے موٹر سائیکل رکشہ پر خطرناک جگہ پر بیٹھا شخص اور دوسری طرف سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز میں اٹکھیلیاں کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔( فوٹو: ذوالفقار خان)۔

بر منگھم: لارڈ میر آف برمنگھم سید شفیق حسین شاہ سے جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی قمر خلیل ملاقات کر رہے ہیں۔

شیخوپورہ: بھکھی روڈ ٹبے والے قبرستان کی چار دیواری کا کام جاری (فوٹو: اعجاز احمد)۔

داؤدخیل: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، عمران خان کے نام خط

بر منگھم: امیر تحریک منہا ج القرآن برطانیہ علامہ اشفاق عالم قا دری اور چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک برطانیہ ہارون رشید راٹھور نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو سربراہ مہناج القرآن و پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طا ہر القا دری کی دہشتگردی اور خود کش حملوں کے خلاف جا ری تا ریخی فتوی کتاب دے رہے ہیں ۔

بر منگھم: لارڈ میر آف برمنگھم برطانیہ سید شفیق حسین شاہ نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر کو انکی ادبی اور صحافتی خدمات پر اعزازی سرٹیفکیٹ سے نواز رہے ہیں ۔