٭ خبریں ٭

ایس ایچ او سٹی کی کاروائی، نوسرباز گروپ کا ایک کارندہ گرفتار، ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے

فاروق آباد (عدیل ورک سے) ایس ایچ او سٹی عمر شیراز گھمن کی کاروائی، نوسرباز جیب تراش گروپ کا ایک کارندہ گرفتار، ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے۔ تفصیلات کے مطابق صابر جو کہ نوکھر نو کا رہائشی ہے فاروق آباد

حیدر آباد: مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر و سابق ایم این اے صاحبزادہ شبیر حسین انصاری کا ان کی رہائش گاہ پر کارکنان سے ملاقات کے دوران لیا گیا فوٹو

حیدر آباد: مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر و سابق ایم این اے صاحبزادہ شبیر حسین انصاری کا ان کی رہائش گاہ پر کارکنان سے ملاقات کے دوران لیا گیا فوٹو

مشکلات میں گھری عوام کے اوپر پٹرول بم گرانا ظلم ہے: شبیرانصاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔ مسلم لیگ ن عمران خان حکومتی امور چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ حیدرآباد (3 اپریل 2019) مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و سابق

گندم کی خریداری کیلئے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں ،حکومتی ہدایات کے مطابق کسانوں ، کاشتکاروں سے گندم خرید کے سلسلہ میں موثر اقدامات کریں

پاکپتن ( طاہر فرید سے) گندم کی خریداری کیلئے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں ،حکومتی ہدایات کے مطابق کسانوں ، کاشتکاروں سے گندم خرید کے سلسلہ میں موثر اقدامات کریں اور متعلقہ محکمے باہمی ربط ورابطہ کے زریعے اپنے

پولیس وردی میں دربار بابا فرید پر ڈانس کرنے سے پولیس کانسٹیبل کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا

پاکپتن ( طاہر فرید سے) پولیس وردی میں دربار بابا فرید پر ڈانس کرنے سے پولیس کانسٹیبل کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا،ڈی پی او ماریہ محمود نے ڈانس کرنے اور ویڈیو بنانی والی خاتون اہلکاروں کو برطرف کر

پیرا میڈیکس کے مسائل حل نہ ہوئے توہوئے تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کریں گے : مرکزی چیئر مین الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل

پاکپتن ( طاہر فرید سے) پیر امیڈیکس کے مسائل حل نہ ہوئے توہوئے تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کریں گے ان خیالات کا اظہار الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے مرکزی چیئر مین ملک منیر نے پیر ا میڈیکس الائنس اور

شیردل میں انڈیا کو کہیں گالی نہیں دی گئی: میکال ذوالفقار

معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘شیر دل’ کا موزانہ جہاں پاکستانی فلم ‘پرواز ہے جنون’ سے ہو رہا ہے وہیں ہالی وڈ فلم ‘ٹاپ گن’ سے بھی اس کا موازنہ کیا جا

آٹزم: کیا خواتین اور لڑکیوں میں اس کی تشخیص مشکل ہے؟

ایلس رائے نامی برطانوی مصنفہ کا کہنا ہے کہ آٹزم کا شکار لڑکیاں اور خواتین بہت خاموش طبیعت، شرمیلی اور اپنے آپ میں گم رہنے والی ہوتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اکثر ان خاموش لڑکیوں کے مسائل لوگوں کی

مشن شکتی سے خلائی سٹیشن کو بھی خطرہ ہو سکتا تھا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے انڈیا کی جانب سے میزائل کے ذریعے اپنے ایک مصنوعی سیارے کی خلا میں تباہی کو ایک ’خوفناک چیز‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کو بھی خطرہ لاحق ہو

سونے کی بڑھتی ہوئی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث مقامی صرافہ